سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ)
ابن شریق۔ اور یہ مشہور ہیں اس نامس ے اخس بن شریق بن عمرو بن ذہب بن علاج بن ابی سلمہ بن عبدالعزی بن غیرۃ بن عوف بن ثقیف ثقفی کنیت ان کی ابو ثعلبہ ہے۔ ہمیں ابو موسی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو علی نے اجازۃ ابو احمدکی کتاب سے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے عمر ابن احمد نے بیان کیا وہ کہتے تھے م سے محمد بن ابراہیم نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن یزید نے بواسطہ اپنی اور رایوں کو نقل کر کے بیان کیا وہ کہتے تھے اخنس بن شریق کا ...