قدوۃ السالکین حضرت مولانا سید قطب عی شاہ قدس سرہ
حضرت مولانا سید قطب علی شاہ قادری ابن سید امام شاہ بخاری قدس سرہما ساکن سندیلیا نوالی(پیر محل) ضلع لائل پور،حسینی سادات سے تھے اور بیعت وخلافت حضرت سید چراغ علی شاہ قدس سرہ(م ۱۳۰۶ھ؍۱۸۸۹ئ) سے تھی جن کا سلسلۂ طریقت حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت رحمہ اللہ تعالیٰ سے ملتا ہے۔ حضرت سید قطب علی شاہ رحمہ اللہ تعالیٰ ماہ بھادوں سمہ ۱۹۰۶ بروی...