خواجہ بہاری
خواجہ بہاری: عالم علومِ فقہ و حدیث و تفسیر اور واقفِ اسرار حقانی تھے۔ اوائل میں اپنےشہر حاجی پورے نکل کر واسطے تحصیل علوم کے قصبۂ کودہ پور میں آئے اور شیخ جمال الاولیاء سے عرصہ تک پڑھتے رہے،پھر لاہور میں آکر ملا محمد فاضل لاہور سے مخصلیت کی دستار باندھی اور انہی کے گھر میں سکونت اختیار کی۔ آخر کو حضرت میاں میرے کے مرید ہوکر ان کے اعظم خلفاء میں سے ہوئے۔ وفات آپ کی ۱...