ضیائی دارلافتاء  

صحابہ کے گستاخ سے دوستی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ جو حضرات صحابہ کرام (رضی اللہ عنھم) اور ازاوج مطہرات کی شان میں گستاخیاں کرتے ہیں ۔ ایسے لوگوں سے دوستی (Friendship ) کرنا، ان کی خوشی ،غمی میں شریک ہونا یا ان سے کسی قسم کا تعلق قائم کرنا کیسا ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ (اونگزیب، ننکانہ صاحب) الجواب بعون الملك الوهاب  صحابہ کرام رضون اللہ تعالیٰ علیہم اجمعیں اور ازاوج مطہرات کی شان میں گستاخی  اوربے ادبی بعض...

حج سے متعلق سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے تین سوال ہیں 01: احرام باندھنے کے بعد دو رکعت نفل پڑھنے کا ذکر ملتا ہے کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہیں؟ 02: پہلے عمرے کے بعد حلق کروایا اب دوسرا عمرہ اسی دن کر سکتے ہیں اور دوسرا عمرہ اسی دن یا اگلے دن کیا تو احرام کھولنے کیلئے کیا کرے جبکہ سر پر ایک بھی بال نہیں؟ 03: ایک شخص قریشی نہیں مگر اپنے نام کے ساتھ قریشی لگاتا ہے مثلاً احسن قریشی تو یہ لگانا کیسا ہے؟ جوابات عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں جزاک...

صحابہ کی گستاخی کا حکم؟

السلام علیکم! کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی گستاخ بے ادبی کر کے بعد میں توبہ کرلے۔ جیسا کہ جنید جمشید نے ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ کے بارے میں کی۔ تو کیا اس کی توبہ قانون اور عوامی طور پر قبول ہوگی؟ اور اللہ کے نزدیک؟ کیونکہ یہ تو حقوق العباد کا معاملہ ہے اور جب تک جس کی بے ادبی کی ہے وہ معاف نہ کرے تو معافی نہیں ۔ جیسے حدِ قذف توبہ سے ساقط نہیں ہوتی اور شریعت کی رو سے وہ سزا کا حقدار ہوگا تو جو...

اہم مسئلہ

سوال5: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین درج ِ ذیل مسئلہ کےبارے میں کہ زید ایک غیر عالم ہے لیکن مذہبی تبلیغی سر گرمیوں میں مشغول رہتا ہے اور صوم و صلاۃ کا پابند بھی، زید کہتا ہے آجکل کے بہت سے دیوبند ی صرف نام کے دیوبندی ہیں، انھیں عقائد علمائے دیوبند ی کی خبر ہی نہیں ہوتی ایسے لوگ صرف نماز و روزہ دیکھ کر پھنس جاتے ہیں ہمیں اُن کی اصلاح کرنی چاہیے انھیں اپنے قریب لانا چاہے اُن کے ساتھ مسلمانوں جیسا ...

بچوں کے حقوق؟ اور ایک اہم مسئلہ؟

السلام علیکم! میں اسد عرض کررہا ہوں میرا مسئلہ کافی حساس ہے رہنمائی فرمادیں ، والدین کی عظمت کو کون نہیں جانتا میں خود والدین کی عظمت کا ۱۰۰ فیصد قائل ہوں لیکن عرض یہ ہے کہ کیا اولاد کے بھی کوئی حقوق ہیں جو والدین کو ادا کرنے ہوتے ہیں یا ان کا خیال رکھنا ہوتا اور کیا والدین اپنی عظمت کا سہارا لیکر جو مرضی کرتے رہیں اسلام کا ان کے بارے میں کوئی حکم نہیں ہے۔ ہمارے گھر ایک آدمی کا آنا جانا ناجائز تھا میں نے خود کئی دفعہ ان کو ایک چارپائی پہ ٹھیک...

دف بجا کر ساتھ میں نعت خوانی کرنا؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے علمائے کرام و فقہائے عظام مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں ۔ دف بجاکر ساتھ میں حمد و نعت و منقبت پڑھنا کس صورت میں جائز و درست ہے ؟ اور کس میں نہیں ؟ کیا دف کی بھی قسمیں ہوتی ہیں ؟ اس بارے میں وضاحت فرمائیں اور اس کے متعلق احکامِ شرع کیا ہیں ؟ آج مروجہ نعت خوانی میں جس طرح مع دف محافل میں حمد و نعتیہ کلام پڑھا جاتا ہے ۔ کہ دف بجانے والے کلام کی طرز یا دھن کے مطابق دف بجاتے ہیں ، اس کے بارے میں کیا ...

اسقاط حمل کا حکم

میرے دو بچے ہیں ۔ دوسرے بچے کی پیدائش کے تین مہینے بعد ہی تیسرے بچے کی امید سے ہوگئی۔ ڈاکٹر نے مجھے ڈرایا کہ چوں کہ آپریشن کے زخم کا نشان ابھی ٹھیک نہیں ہوا، اس صورت میں ایمرجنسی ہوسکتی ہے، لیکن جان کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔ میں نے ڈاکٹر کے مشورے سے 6 ہفتے کا بچہ ضائع کرادیا۔ کیوں کہ 5 ہفتے 6دن کی الٹرا ساؤنڈ رپورٹ میں دل کی دھڑکن نہیں آئی تھی؛ لہٰذا، میں بچہ ضائع کرنے پر دل سے شرمندگی کا شکار ہوں۔ میں اللہ کے حضور بہت روئی ہوں۔ میں نے قرآن میں پڑ...

ورثہ کے متعلق اہم سوال؟

السلام علیکم مفتی صاحب! ایک شخص کا انتقال ہو گیا ۔ اس کی دو بیویاں تھیں۔ اور ان میں سے ایک بیوی کا انتقال شوہر کے انتقال سے پہلے ہو گیا تھا۔ اور اب ایک بیوی موجود ہے۔ تو پہلی بیوی سے جو اولاد موجود ہے وہ اولاد کہتی ہے کہ ہماری ماں (مرحومہ ) کا بھی حصہ اس ورثہ میں ہوگا۔ اس بات کی پختگی ان کے وکیل نے کرائی ہے کہ مرحومہ کو بھی حصہ ملے گا۔ تو معلوم یہ کرنا ہے کہ وکیل کا کہنا شریعت کی روشنی میں کس حد تک درست ہے؟ آیا مرحومہ کا اسی ورثہ میں سے...

قرآن و سنت کی رو سے آئی وی ایف ٹریٹمینٹ کی حیثیت کیا ہے؟

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قرآن و سنت کی رو سے آئی وی ایف ٹریٹمینٹ کی حیثیت کیا ہے؟ فردوس احمد میر، سری نگر مقبوضہ کشمیرالجواب بعون الملك الوهاب "آئی وی ایف ٹریٹمینٹ"کو (ٹیسٹ ٹیوب بے بی)بھی کہتے ہیں ۔اورٹیسٹ ٹیوب بے بی بعض صورتوں میں جائز اور بعض صورتوں میں نا جائز ہے ۔ جواز کی صورتیں :(١)مردعمل تزویج پرقادر نہ ہو ۔(٢)مردعمل تزویج  پرقادرہو ،مگر اسکے مادئہ تولید میں جرثوموں کی مقدر اتنی کم ہوکہ اولاد کا حصول اس حالت میں بہت دشوار ہو۔(٣)...

پینٹ کو فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم؟

کون سے علماء کے مطابق پینٹ کو فولڈ کرنے سے نماز مکروہِ تحریمی ہوتی ہے اور کون سے علماء کے مطابق اس سے نماز مکروہِ تحریمی نہیں ہوتی ؟ (محمد جنید طاہر،لاہور)الجواب بعون الملك الوهاب علماء اہل سنت وجماعت بریلوی کے نزدیک پینٹ فولڈ کرکےنمازپڑھنا  مکروہِ تحریمہ واجب الاعادہ ہے۔اور علماء دیوبندکے نزدیک  نماز مکروہِ تحریمی  نہیں ہے ۔...