ضیائی دارلافتاء  

حجاج بن یوسف اور ایک نابینا کا واقعہ؟

حجاج بن یوسف کا واقعہ ٹھیک ہے؟ جس میں ایک نابینا شخص خانہ کعبہ میں بینائی مانگ رہا تھا۔ حجاج بن یوسف نے کہا کہ اگر تم کو بینائی نہ ملی تو تم کو قتل کردوں گا۔ پھر جب نابینا نے کعبے کے غلاف کو لپٹ کر دعا کی تو بینائی آگئی۔ (اقصی، ملتان)الجواب بعون الملك الوهاب (حجاج بن یوسف اورایک نابینا شخص کاواقعہ) (متفرقات) سوال1: حجاج بن یوسف کا واقعہ ٹھیک ہے؟ جس میں ایک نابینا شخص خانہ کعبہ میں بینائی مانگ رہا تھا۔ حجاج بن یوسف نے کہا کہ اگر تم کو بینائی ن...

زکوۃ

کیا میرے والد کے ماموں میرے لیے محرم ہیں یا نہیں؟ جو پیسے بینک میں لونگ ٹرم ڈپوزٹ میں رکھے ہوں ان پر نفع آتا ہو کیا ان پیسوں پر زکوۃ ہوگی یا جو نفع آرہا ہے اس پر زکوۃ ہوگی؟ (سائمہ اسلم، اعوان ٹاؤن لاہور، پاکستان) الجواب بعون الملك الوهاب آپ کے والد کے ماموں آپ کیلئے محرم ہیں ۔اور  جو پیسے بینک میں لونگ ٹرم ڈپوزٹ میں رکھےہیں ان پر زکوٰۃ ہو گی اور ان پر جو نفع مل رہا ہے وہ سود ہے ،اور سود پر زکوٰۃ نہیں ہوتی ، بلکہ  اسے بینک مالکان ک...

پریمیم پرائز بونڈ جائز ہے یا ناجائز؟

کیا گورنمنٹ کی طرف سے جو ابھی پریمیم پرائز بونڈ آیا ہے وہ جائز ہے ؟ (شادمہ ثروت) الجواب بعون الملك الوهاب   گورنمنٹ کی طرف سے ابھی  جونیا    پریمیم پرائز بونڈ آیا ہے وہ جائز  نہیں ہے۔کیونکہ اس پر سرمایہ کاروں کو انعامات کے ساتھ ششماہی بنیادوں پر منافع بھی ملے گااور ششماہی بنیادوں پر منافع دینا خالص سود اور حرام ہے ۔اس لئے کہ سود اس منافع کو کہتے ہین جو لیں دیں کے وقت مشروط کر دیا جائے ،یعنی معیّن یا غیر معیّن من...

دھوبی کا دھویا ہوا کپڑا پاک ہے یا ناپاک؟

اسلام علیکم ، کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ دھوبی حضرات سے جو کپڑے دھلواتے ہیں وہ پاک مانیں جائیں گے یا احتیاط کرتے ہوئے اسے گھر میں خود بھی پاک کرلیا کریں؟ (محمد فرخ شان قادری، کراچی) الجواب بعون الملك الوهاب دھوبی کو جوکپڑے دھلنے کیلئے دیئے جاتے ہیں ان میں پاک اور ناپاک  ملے جلے ہوتے ہیں، اس  لئے  دھوبی کے دھونے کے بعد ان کپڑوں کےپاک یا ناپاک  واپس آنے کے بارے میں دو صورتیں ہیں پہلی صورت یہ ہے کہ دھوبی اگر جار...

سات حصہ دار گائے پر سوار ہو کر جنت میں جائیں گے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہٗ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و شرح متین اس مسئلہ میں کہ قربانی کے بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں۔ سات حصے دار کیا پُل صراط پر ایک ساتھ بیٹھ کر جائیں گے۔ اور ہم نے جو زندگی میں بیس سے پچیس جانور قربان کئے ہیں ہم کس پر سوار ہونگے، برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں ۔ تاکہ دل میں جو خیال بار بار آتا ہے اس کا تسلی بخش جواب مل سکے۔ فقط والسلام (محمدطارق مصطفی، اتر پردیش انڈیا) الجواب بعون الملك الوه...

پورے گھر کے لیے ایک بکرہ کافی ہے؟

پورے گھر کے لیے ایک بکرہ یا گائے کافی ہے ؟ یہ حدیث کہاں سے آئی؟ چاروں ائمہ اسلام کی کیا رائے ہے؟ ( سید پاشا قادری، سید سفی الدین پاشا قادری، بالمقابل ایوان شاہی، مسجد ایوان شاہی) الجواب بعون الملك الوهاب مذکورہ  فی السوال حدیث سنن ابی داود شریف میں موجود ہے ،حضرت مخنف بن سلیم سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ نحن وقوف مع رسول الله صلى الله عليه و سلم بعرفات قال قال " يا أيها الناس إن على كل أهل بيت في كل عام أضحية وعتيرة ( العتيرة شاة تذبح في ...

تین سوال کے جوابات

السلام علیکم ! مفتی صاحب، میرے ۳ سوالات ہیں: ۱۔ احرام باندھنے کے بعد ۲ رکعات نفل پڑھے جاتے ہیں کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہیں؟ ۲۔ ایک شخص نے عمرہ کیا اور حلق کروایا کیا اب وہ اسی دن دوبارہ عمرہ کرسکتا ہے یا اگلے دن کرے اور اب وہ احرام کی پابندیوں سے باہر کیسے آئے ؟ کیا وہ حلق کروائے گا جبکہ اس کے سر پر ایک بال بھی نہیں؟ ۳۔ کوئی شخص قریشی نہ ہو اور اپنے نام کے ساتھ قریشی لگاتا ہے ۔ جیسے حسیب قریشی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ از راہِ کرم رہنمائی...

(delay spray) کا استعمال کرنا کیسا؟

مرد اپنی عورت سے جماع کا وقت بڑھانے کے لیے (delay spray) کا استعمال کرسکتا ہے ؟ (عامر علی ، لیاری کراچی) الجواب بعون الملك الوهاب اگر کسی طرح کے جسمانی نقصان اوربیماری کا اندیشہ نہ ہو تو استعمال کرسکتے ہیں ،کیونکہ شرعا کوئی  ممانعت نہیں ہیں ۔بلکہ اللہ تعالیٰ کا اشاد مبارک ہیں، نِسَآؤُکُمْ حَرْثٌ لَّکُمْ۪ فَاۡتُوۡا حَرْثَکُمْ اَنّٰی شِئْتُمْ۫ وَقَدِّمُوۡا لِاَنۡفُسِکُمْؕ وَ اتَّقُوا اللہَ وَاعْلَمُوۡۤا اَنَّکُمۡ مُّلٰقُوۡہُؕ وَبَشِّرِ الْم...

جو اللہ کے ولی سے بغض رکھتے ہیں میں ان سے اعلان جنگ کرتا ہوں کی دلیل؟؟؟؟؟

جو اللہ کے ولی سے بغض رکھتے ہیں میں ان سے اعلان جنگ کرتا ہوں، حقیقتًا اس کا کیا مفہوم ہے؟ (سید پاشا قادری، سید صفی الدین پاشا قادری، بالمقابل ایوان شاہی، مسجد ایوان شاہی) الجواب بعون الملك الوهاب  قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ "  رسول اللہ ﷺنے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہجو شخص میرے کسی ولی سے بغض رکھے میں اس سے اعلان جنگ کرتا...

دہریے کو مشرک سے بدتر کہنا کیسا؟

دہریے کو مشرک سے بدتر کہنا کیسا؟ (عبد الواحد، ممبئی ہند)الجواب بعون الملك الوهاب دہریے کو مشرک سے بدتر کہنا درست اور صحیح ہے۔  کیونکہ دہریہ اس کو کہتے ہین  جو  ذات خداکا منکر ہو ،اور زمانے کو ہی سب کچھ سمجھتا ہو،اور یہ نظریہ اورعقیدہ  رکھتاہو   کہ یہ نظام دنیا خود با  خود ہی چل رہا ہے،اس کا چلانے والا کوئی نہیں ہے ،یعنی  جوذات خدا کاانکارکرے اور زمانہ کو خدا سمجھے اسے دہریہ کہتے ہیں ۔ المعجم الوسیطم میں ہ...