دیگر دھات کے زیورات پہین کر نماز پڑھنا کیسا؟
عورت سونا یا چاندی کے علاوہ کسی دھات کے زیور پہین کے نماز پڑھ سکتی ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب قرآن و حدیث میں خواتین کے لیے کسی بھی دھات کے زیورات پہننے کی ممانعت نہیں ہے، اس لئے خواتین ہردھات کا زیور استعمال کرسکتی ہیں لوہا، اسٹیل، تانبا، پلاسٹک، کانچ کا بنا ہوا زیور ان کے لیے استعمال کرنا درست ہے تاہم لوہے، تانبے، اور پیتل کے زیورات پر سونے یا چاندی کی پالش کروا لینا زیادہ بہتر ہے۔ لہٰذا ہمارے نزدیک خواتین ہر دھات سے بنے زیورات پہن سک...