پسندیدہ فتوی  

حق مہر "عمرہ کرانا"مقرّرکرنا

السلام عليكم، کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کی حق مہر میں نقد و زیور کے بجائے عمرہ کی شرط طے کرا سکتے ہیں؟ فقط عبداللہکراچی ۔الجواب بعون الملك الوهاب الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق و الصواب عمرہ کرانےکو مہر مقرر کرنا درست نہیں۔ چنانچہ فتاوٰی ہندیہ میں:ج۱،ص ۳۰۳پرہے "وغذا تزوجہ ۔۔۔علی الحج والعمرة ونحوہما من الطاعات لا تصح التسمیة عندنا"جس شخص نے نکاح عبادات میں سے حج یا عمرہ وغیرہماپرکیا تو یہ (حج اور عمرہ )مہر مقرر کرنا درست نہیں...

پے ڈائمندکا حکم

السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال ہے اس کو پورا پڑھ کے تفصیلی جواب دیدیں جزاک اللہ خیرا آج کل آن لائن کمپنیز ہیں جو انٹرنیٹ پے کا م اور کچھ انویسٹمیٹ کرتی ہیں۔ایسے ہی ایک کمپنی ہے pay diamonds(پے ڈائمند)کے نا م سےہے اس کی ویب سائٹ بھی ہے اور کمپنی raw material stone(نگینےکے کچےمٹیریل)کا کا کرتی ہے جس کو پالش کرکے مار کیٹ میں مال لاتی ہے اور چھ مہینے میں ڈائمند تیار ہو جاتا ہے ۔ہمارا پیسا اس انویسٹمینٹ میں استعمال ہوتا ہے اور کمپنی 20%دیتی ہے ہ...

بی سی پرزکوٰۃ

السلام علیکم :ہمارے ہاں چندآدمی مل کرجو کمیٹی (بی سی )ڈالتےہیں کیااس پر بھی زکوٰۃ ہے یا نہیں؟محمد حسیں ،ملتان ۔الجواب بعون الملك الوهاب وہ  آدمی  جس کی بی سی ابھی تک نہیں  نکلی ،اگروہ اتنی رقم جمع کراچکا ہے  جوتنہا نصابِ زکوٰۃ  کو پہنچ جاتی ہے یا  دوسرےکسی  مال کے ساتھ مل کر نصاب ِزکوٰۃ کو پہنچ جاتی ہےاور اس پر سال بھی گزرگیا ہے اوروہ   اس کی ضروریات زندگی سے بھی فارغ ہے  تو اس رقم پر زکوٰۃ واج...

شبّ ِبراءت میں بعد نماز ِمغرب چھ رکعت نوافل پڑھنے کا صحیح طریقہ

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شبّ براءت (پندرہ شعبان کی رات )اہل سنت وجماعت کی اکثر مساجد میں بعد نماز مغرب چھ رکعت نوافل ادا کیئےجاتے ہیں،ان نوافل کےادا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟تفصیل کے ساتھ ارشاد فرمادیں۔محمد عظیم ،لاڑ کانہ ۔الجواب بعون الملك الوهاب نماز ِمغرِب کے فَرض وسنَّت اور نفل پڑھ لینے کے بعد چھ رَکْعات نَوافل دو دو رَکْعَت کر کے ادا کئے جائیں۔پہلی دو رَکْعَتوں سے پہلے یہ نیّت کی جائے :''یااللہ عَزَّوَجَلَّ ان دو رَ...

دعائے نصف شعبان

السلام علیکم :میرا سوال یہ کہ دعائےنصف شعبان کونسی ہے ؟اورکیا اس کی شریعت میں کوئی اصل ہے یا نہیں ؟عبد الحیی،کورنگی،کراچی ۔الجواب بعون الملك الوهاب دعائےنصف شعبان   کی اصل شریعت میں موجود ہے اور یہ دعاحضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اور مصنف ابن ابی شیبہ میں  ،باب :ماجا ء عن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ، رقم الحدیث :۳۰۱۴۵،ج :۱۰،ص :۳۳۱،پر  مذکورہے اوروہ دعائے نصف شعبان  درج ذیل ہے ۔ بِسم اللہِ الرَّحْم...

شبّ ِبراءت میں آتشبازی کا حکم

شبِ براءت مین مروّجہ آتشبازی(یعنی پٹاخے پھوڑنےاورپھلجھڑیا وغیرہ چھوڑنے) کا کیا حکم ہے ؟قاری محمد اکرم میانوالی ۔الجواب بعون الملك الوهاب شبِ براءت کی مروّجہ آتشبازی فضول خرچی ،حرام اور پوراپورا جرم ہے ۔اور اسی طرح آتش بازی کابنانا ،بیچنا اورخریدبھی شرعاًممنوع ہیں چنانچہ فتاوٰی رضویہ میں ہے: آتشبازی جس طرح شادیوں اور شب برأت میں رائج ہے بیشک حرام اور پوراجرم ہے کہ اس میں تضییع مال ہے۔ قرآن مجید میں ایسے لوگوں کو شیطان کے بھائی فرمایا۔ قال اﷲ ...

یوم شک کا روزہ رکھنا

یوم شک(وہ دن جس کے بارے میں شعبان کے آخری دن اوررمضان کےپہلے دن ہونے کاشک ہو اس لئے کہ انتیس شعبان کو مطلع ابرآلود ہونے کی وجہ سےرمضان کا چاند نظرنہیں آیا،لہٰذااس دن)کے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ۔؟اسد علی شاہ ،کشمیر۔الجواب بعون الملك الوهاب صورت مسئولہ میں ضحوہ کبرٰی یعنی نصف النہار شرعی تک انتظارکریں کچھ نہ کھائیں نہ پئیں اورنہ روزے کی نیّت کریں بلکہ بغیر روزہ  کی نیّت کے روزہ  دور کی طرح ر ہیں،پھر اس دوران اگر ثبوت ِشرعی سے  چا...

شَعَبان المعظّم کی پندرہویں شب قبرستان جانااور ایصال ثواب کرنا کیساہے

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ شعبان المعظم کی پندرہویں شب قبرستان جانااورایصال ثواب کرنا کیسا ہے، کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟کیونکہ موجودہ زمانہ میں بعض لوگ اسے ضروری سمجھتے ہیں ،کیا واقعی یہ ضروری ہے ؟محمد ظفر کورنگی کراچی ۔الجواب بعون الملك الوهاب شَعَبان المعظّم کی پندرہویں شب قبرستان جانا اور اپنے مرحوم عزیز و اقارب ، احباب اور عامٔتہ المسلمین کی قبروں پر فاتحہ پڑھنا اور ایصال ثواب کرنا مستحب ومستحسن امر  ہےاوریہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے۔ ...

شعبان المعظم کی پندرہویں رات کوقیام کرنا اوردن کو روزہ رکھنا کیساہے

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ شعبان المعظم کی 15 تاریخ کی رات کوقیام کرنا اوردن کو روزہ رکھنا کیسا ہے، کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ کیونکہ موجودہ زمانہ میں بعض لوگ اسے ضروری سمجھتے ہیں ،کیا واقعی یہ ضروری ہے ؟محمد ظفر کورنگی کراچی ۔الجواب بعون الملك الوهاب شعبان المعظم کی پندرہویں  تاریخ  کی رات کوقیام کرنا  اوردن کو روزہ رکھنا ہمارے نزدیک مستحب ومستحسن امرہےاوریہ حدیث سے ثابت ہے۔ اگرکوئی شخص شعبان المعظم کی پندرہویں  تاریخ &...

بزنس اور رزق میں برکت واضافہ کی تسبیح اور عمل

سرالسلام علیکم و رحمۃ اللہ ،بزنس اور رزق میں برکت اور اضافے کے لیئےکوئی تسبیح یا عمل بتا دیں ؟جزاک اللہ خیرا۔محمد یوسف جمال ملتان، پاکستان ۔الجواب بعون الملك الوهاب آپ سب سے پہلے سو بار"یا لطیف "کااوّل و آخر تیں تیں بار درود شریف کے ساتھ وردکریں ،اس کےبعد سو بار  درود شریف  پڑھیں ،اور پھر آخر میں سو بار" سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم استغفراللہ ربی من کل ذنب واتواعلیہ"کااوّل و آخر تیں تیں بار درود شریف کے ساتھ ورد کریں ،اور ...