ان آیات کا صحیح مفہوم جو کفّار اور بتوں کے متعلق نازل ہوئیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ! کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک وہابی کہتا ہے کہ جو آیات کفّار کے بارے میں یا بتوں کے بارے میں نازل ہوئیں ہیں ان آیتوں کا حکم متعدی ہوتا ہے ہر اس شحص کی طرف جن میں کفار والی خصلتیں ہونگی اور حوالے کے طور پر ’’التبیان ص ٢٩ مکتبہ رحمانیہ‘‘ پیش کرتا ہے جس میں ہے کہ ’’آیت کا ظاہر آیت میں مذکورہ محرمات کے حصر پر دلالت کرتا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے بات یوں نہیں ہے ان کے علاوہ بھی محرمات ہیں اور آی...