قادیانی کمپنی میں کام کرنا کیسا؟
کیا OCS قادیانی کمپنی ہے؟ کیا اس میں نوکری کرنا حرام ہے ؟ (طاہر محمود عطاری، مردان کے پی کے)الجواب بعون الملك الوهاب کافر ومرتد کی کمپنی میں کام کرنے سے اگر عقیدہ خراب ہونے کا خوف ہو تو اس میں ملازمت کرنا حرام ہے وگرنہ جائز ہے۔اگر OCS قادیانی کمپنی ہے تو اس کے لیے بھی یہی حکم ہے۔ علامہ مفتی عبد المنان اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتےہیں: قادیانی کافر ومرتد کے ساتھ کام کرنے یا ان سے کام لینے میں دینی نقصان ہو یا اس کے دینِ باطل کی مدد ہو...