پسندیدہ فتوی  

گانوں ميں کہے جانے والے کفریہ اشعار !

درج ذیل اشعار کہنے، سننے اور اس کو صحیح کہنے والے کا کیا حکم ہے؟ (1): حسینوں کو آتے ہیں کیا کیا بہانے       خدا بھی نہ جانے ہم کیسے جانیں (2): خدا بھی جب زمیں پر آسماں سے دیکھتا ہوگا                 مرے محبوب کو کس نے بنایا، سوچتا ہوگا (3): رب نے بھی مجھ پہ کیا ستم کیا ہے           &n...

سونا چاندی نصاب کو نہیں پہنچتے تو زکوۃ واجب ہے؟

میرا سوال یہ ہےکہ میرے  پاس تقریباً 4 تولہ سوناہے اور 25 تولہ چاندی ہے, يا ان میں سے ایک نصاب کی مقدار ہے دوسرے میں نہیں ہے  تو ان پر زکاۃ ہوگی؟ الجواب بعون الملك الوهاب ايك شخص کے پاس سونا چاندی  ہے اور ہر ایک ان میں نصاب( یعنی سونا ساڑھے سات تولہ اور چاندی ساڑے باون تولہ) کو نہیں پہنچتا تو  ان کو آپس میں ملایا جائے گا پھر اگر کم  قیمت والے نصاب کی مقدار کوپہنچ جاتا ہے تو ان کوملا کر زکوۃ دی جائیگی۔ مثلاً چاندی کے نصاب&n...

بچوں کی ملک میں زیور پر زکوۃ کا حکم؟

ایک شخص نے اپنی بیٹی کیلئے سونے کے زیور  بنوایا جس کی مقدار تقریباً 11 تولے ہے، بنوانے کے بعد وہ اپنی بیٹی کو دے دیا اور بیٹی کی عمر تقریباً 8 برس ہے اور نیت یہ تھی کہ یہ اب اسی کے ہیں اور جب بڑی ہوگی تو  استعمال کریگی یا جہیز میں دیا جائیگا۔ تو کیا اس صورت میں  ان زیور پر زکوۃ  ہے؟ اگر ہےتو کون ادا کریگا بیٹی یا باپ۔ الجواب بعون الملك الوهاب جب باپ نے وہ زیور بیٹی کو دے دیا تو زیور بیٹی کی ملکیت ہیں اور اس  پر زکوۃ واجب ...

كپڑے پر یا جیب میں تصویر کے ساتھ نماز کا حکم

میرا سوال یہ ہےکہ جیب میں NIC  وغیرہ کی تصویر ہوتی ہے یا  شرٹ وغیرہ پر ہو   تو اس کے ساتھ نماز میں کوئی کراہت آتی ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ نے  فتاوى شامی کے حوالے سے لکھا: جس کپڑے پر جاندار کی تصویر ہو اسے پہن کر نما زپڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ نماز کے علاوہ بھی ایسا کپڑا پہنناناجائز ہے۔ یوہیں  نمازی کے سر پر یعنی چھت ميں ہو یا لٹکی ہوئی ہو، یا محل سجود میں ہو کہ اس پر سجدہ...

تکبیر کے وقت نمازی حضرات کب کھڑے ہوں

  امام صاحب مسجد میں تشریف فرما ہیں اور نمازی بھی، اب مؤذن نے تکبیر کہی تو نمازی کب کھڑے ہوں، جیسے تکبیر شروع ہو یا "حی علی الفلاح " کا انتظار کریں؟  باحوالہ اس کا جواب عطاء فرماویں۔ الجواب بعون الملك الوهاب فتاوى عالمگیری میں ہے: إِنَّهُ يَقُومُ الْإِمَامُ وَالْقَوْمُ إذَا قَالَ الْمُؤَذِّنُ: حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ عِنْدَ عُلَمَائِنَا الثَّلَاثَةِ وَهُوَ الصَّحِيحُ. ترجمہ: جب مؤذن "حی على الفلاح" کہے تو اس وقت امام اورنمازی کھڑے ہو...

وصیت

میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں وصیت بنانا جائز ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب وصیت کرنا جائز اور مستحب ہے۔ وصیّت کرنے کامطلب یہ ہے کہ بطور احسان کسی کو اپنے مرنے کے بعد اپنے مال یا منفعت کا مالک بنانا۔قرآن کریم سے، حدیث شریف سے اور اجماع امت سے اس کا جواز ثابت ہے۔ قرآن پاک میں ہے: مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوصِي بِهَا .ترجمہ: بعد اس وصیّت کے جو کرگیا[سورة النساء, آيت: 11]۔ ابن ماجہ کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:« مَنْ...

میدان محشر ملک شام میں یا عرفات میں؟

میدان محشر ملک شام میں واقع ہوگا یا میدان عرفات میں۔ الجواب بعون الملک الوہاب مسند احمد بن حنبل میں ہے: قَالَ:تُحْشَرُونَ هَاهُنَا وَأَوْمَأَ بِيَدِهِ إِلَى نَحْوِ الشَّامِ مُشَاةً وَرُكْبَانًا. ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ تم جمع کیے جاؤگے پیٹ کے بل اور گٹھنوں کے بل۔  اور آپ  نے شام کی طرف اشارہ کیا۔[مسند احمد بن حنبل,  مسند البصريين, جلد 33, صفحہ 225، حدیث(20022)،  مؤسسۃ الرسالہ بیروت]۔ بہار شریعت...

مال تجارت کی زکوۃ کا کیا طریقہ ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! میری ایک پرچون کی دکان ہے یا کسی بھی اور چیز کی دکان ہے یا کاروبار ہے  اور اس میں ہزاروں روپوں کا مال رکھا ہوا ہے۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اس رکھے مال پر زکوٰۃ ہو گی یا جو منافع ہو گا اس پر؟ الجواب بعون الملك الوهاب اگر مال تجارت نصاب کی مقدار کو پہنچ جاتا  ہے اور سال گزر چکا ہے تو صرف نفع پر نہیں بلکہ تمام مالِ تجارت پر زکوۃ واجب ہے۔ امام اہلسنت مجدد دین وملت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:"تجارت کہ نہ ...

فیکٹری وغیرہ کی مشینوں پر بھی زکوۃ ہے؟

کیافیکٹری، کارخانے اور ورکشاپ میں جو  بڑی مشینیں رکھی ہوتی ہیں کیا ان پربھی زکوٰۃہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب فیکٹری، کارخانے اور ورکشاپ میں موجود مشینیں، اسی طرح ڈاکٹرکےزیر استعمال آلات وغیرہ کسی پرزکوٰۃ واجب نہیں ہے۔[ بہارشریعت، جلد 1،  حصہ: 5، صفحہ 880، 881،  مکتبۃالمدینۃکراچی]۔...

لیکوریا سے وضو کا حکم؟

ایک عورت ہے اس کو لیکوریا کی بیماری ہے تو اس کے لئے قرآن کریم کو چھونا اور پڑھنا جائز ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب عورت کی اگلی شرم گاہ سے جو رطوبت بغیر خون کی آمیزش کے نکلتی ہے وہ پاک ہے اور اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ لہذا ایسی عورت قرآن پڑھ سکتی ہے اور وضو کے ساتھ قرآن کو ہاتھ  بھی لگا سکتی ہے، پھر قطرے آنے کی وجہ سے اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا۔ یہی حکم نماز کیلئے بھی ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:عورت کے آگے سے جو...