شیخ فیض احمد ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ
آپ شیخ غلام محمد بن شیخ شرف الدین صاحب چاوہ والہ کے دوسرے فرزند تھے۔بیعت طریقت اپنے عم بزرگ شیخ عمرالدین بن شیخ شرف الدین صاحب سلیمانی ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ بچپن میں قرآن کی تعلیم پائی تھی۔ عادات و اطوار آ پ نوجوان نیک طبیعت ۔نحیف البدن ۔نازک مزاج تھے۔آپ کے والد صاحب تو چاوہ شریف میں رہتے تھے۔آپ اپنے عم بزرگ شیخ شاہ محمد صاحب ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ کی لڑکی سرداربی بی سے شادی شدہ تھے۔اس لیے یہیں سُسرال کے گھرمیں آرہے۔بر...