سیّد جان محمد بلگرامی
سید جان محمد سید معین الدین بلگرامی: عالم فاضل،حاوئ فروع واصول، جامع منقول و معقول تھے۔۱۰۸۳ھ میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد عالمگیر کے عہد میں ملتان میں صاحب دار العدالت تھے۔آپ نے ساتھ قراءت کے ساتھ قرآن کو حفظ کیا اور علوم و فنون کو اپنے چچا علامہ سید عبد الجلیل واسطی سے حاصل کیا،عربی کے خوشنویس بھی اعلیٰ درجہ کے تھے اور نہایت فصاحت کے ساتھ فارسی میں گفتگو کیا کرتے تھے،پھر حج...