علمائے احناف  

عبد السلام بن احمد

          عبد السلام بن احمد بغدادی: عزیز الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے شیخ، فقیہ، محدث،جامع منقول و معقول صاحب تصنیف تھے،حدیث وبنی الاسلامُ علیٰ خمس کی آپ نے ایک عمدہ شرح لکھی،صاحب کشف الظنون لکھتے ہیں کہ یہ کتاب اگر چہ نہایت نفیس فوائد پر مشتمل ہے مگر یہ کہ مسنف نے شافعی مذہب کے بعض احکام ارکان صلوٰۃ واجبات ئج کو خلاف ان کے تصور کر کے لکھ دیا ہے،اس لیے اس کے اعتماد سے احتراز کرنا چاہئے۔وفات آپ کی ۸۵۹؁ھ...

ابراہیم بن خطیب

           ابراہیم بن خطیب: تاج الدین لقب تھا،علوم مولیٰ یگان سے پڑھے یہاں تک کہ عالم اجل،فاضل اکمل،صاحب ہیبت و دبدبہ ہوئے۔سلطان مراد خاں نے آپ کو مدرسہ ازنیق کا متولی کیا اور اوائل سلطنت محمد خان بن مراد خاں میں جو ۸۵۵؁ھ کو تخت نشین ہوا،ازنیق میں فوت ہوئے۔ (حدائق الحنفیہ)...

عرب شاہ

          شہاب [1]احمد بن محمد معروف بہ عرب شاہ: بڑے عالم فاضل اور اپنے زمانہ کے علامہ تھے۔آپ نے امام ابی اللیث نصر بن محمد فقیہ سمر قندی کی تفسیر کو تُرکی میں ترجمہ کیا اور ۸۵۴؁ھ میں وفات پائی۔’’عزت کاشانہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔   1۔ شہاب الدین ابو العباس احمد بن محمد بن عبداللہ بن ابراہیم بن محمد معروف بہ ابن عرب شاہ دمشقی الاصل،رومی وبعرف العجمی،پیدائش دمشق ۷۹۱؁ھ۔ عجائب المقدر...

محمد بن احمد مکی

            محمد[1]بن احمد مکی: ابن الضیاء کنیت تھی،اپنے زمانہ کے امامِ فاضل،مفسر کامل،شیخ حنفیہ تھے۔آپ نے امام ابی اللیث نصر بن محمد فقیہ سمر قندی کی تفسیر کو تُرکی میں ترجمہ کیا اور ۷۵۴؁ھ میں وفات پائی۔’’شمس تاباں‘‘تاریخ وفات ہے۔   1۔ ابو البقاء محمد بن احمد بن الضیاء محمد بن العز محمد بن عمر بن سعید بن محمد العمری المکی صفانی الاصل، (بقیہ بر۵۱۱) (حدائق الحنفیہ)&nbsp...

حیدرہ بن احمد  

           حیدرہ بن احمد بن ابراہیم لعجمی ثم الرومی: ابو الحسن کنیت برہان الدین لقب تھا،شیراز میں ۷۸۰؁ھ میں پیدا ہوئے اور بہت شہروں میں پھر کر علوم کو تحصیل کیا، بڑے شکیل،شیریں سخن،علامۂ معانی و بیان،جامع معقول و منقول اور حافظِ اشعار، فصیح اللسان،بلیغ البیان تھے،علم  موسیقی اور الحان کی ریاست آپ پر منتہیٰ ہوئی۔           باوجود یکہ آپ بڑے دیندار اور کثیر العبادۃ تھے ...

محمد شاذلی بکری

          محمد شاذلی بکر الشہیر بالحنفی: فقیہ،واعظ،ختم دائرۂ ولایت قطب عالم، صاحب کمالات ظاہری وباطنی اور ایک ان میں سے تھے جن ک خدا تعالیٰ نے دنیا میں تصرف اور تمکن دیا ہے۔آپ سے اکثر غیب کی باتیں اور خرقِ عادات و کرامات ظاہر ہوئے اور اعمیان وارکان نے آپ کی طرف رجوع کیا آپ کے حالات کو بعض علماء نے دو مجلد میں قلم بند کیا۔عرف شعرانی نے کہا ہے کہ آپ نے اس مقام تک علم کا احاطہ نہیں کیا کہ بیان کیا جا سکے۔...

یوسف بن بالی

           یوسف بن [1]بالی بن شمس الدین محمد بن حمزہ فناری: آپ محمد شاہ کے چھوٹے بھائی ہیں،بڑے عالم فاضل،فقیہ کامل،بحث وجدل میں قوت عالیہ رکھتے تھے۔علم اپنے باپ سے حاصل کیا اور رجب آپ کے بھائی محمد شاہ فوت ہوئے تو آپ بروسہ میں مدرسہ سلطانیہ کے مدرس  مقرر  ہوئے پھر وہیں کے قاضی بنے اور ۸۴۶؁ھ  کو عہد سلطان مراد خاں ابن محمد خاں  میں بحالت قضاء قسطنطنیہ فوت ہوئے۔   1۔ یوسف با...

محمد شاہ فناری

          محمد شاہ بن محمد بن حمزہ فناری: بڑے عالم فاضل،فرید العصر،وحید الدہر، ذکی،نظار،فارس،مچل اپنے باپ کے عارف مذہب تھے۔علوم اپنے باپ سے اخذ کیے یہاں تک کہ رتبۂ کمال کو پہنچے اور اپنے باپ کی حیات میں بروسہ میں مدرسہ سلطانیہ کے مدرس مقرر ہوئے۔ جب کچھ اوپر تیس سال کے ہوئے تو حج کیا اور قاہرہ میں تشریف لاے،پھر کرمان سے اپنے شہر کی طرف مراجعت کی اور ۸۴۰؁ھ میں انتقال کیا۔’’مسرت علم‘&lsq...