سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)
یہ حارثی ہیں بعض لوگ انھیں کعبی کہتے ہیں۔ کنیت ان ی ابو عصام ہے۔ ابو نعیم نے کہا ہے کہ یہ بسیر بیٹے ہیں فدیک کے اور ابن مندہ نے بشیر بن فدیک کو بسیر حارثی کے علاوہ کھا ہے جن کی کنیت ابو عصام ہے۔ بشیر بن فدیک کے بیان میں انشاء اللہ اس کی بحث ہوگی انھوں نے حضرت کو دیکھا ہے اور ان کے بیٹے بھی صحابی ہیں ان سے ان کے بیٹے عصام بن بشیر نے روایت کی ہے کہ یہ کہتے تھے مجھے میری قوم بنی حارث نے نبیﷺ کے حضور میں بھیجا اور اپنے مسلمان ہونے کی خبر کہلا ...