سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)
ابن ہلال عبدی۔ عبدان نے ان کا تذکرہ صحابہ میں یا ہے اور کہا ہے کہ ان کا ذکر صرف اس حدیث میں ہے جس کو میں نے اپنے سناد سے عکرمہ سے انھوں نے ابن عباس سے رویت کیا ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایاکہ چار دمی سلام میں سردار ہیں بشڑ بن ہلال عدی، عبدی بن حاتم، سراقہ بن مالک مدلجی، عروہ بن مسعود ثقفی۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...