متفرق صحابہ کرام  

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو خلیفہ۔ انکا صحابی ہونا ثابت ہے۔انکا شمار اہل بصرہ میں ہے۔ ان سے صرف ان کے بیٹے خلیفہ روایت کرتے ہیں کہ یہ اسلام لائے تو نبی ﷺنے ان کیمال اور اولاد کو (جو بطور غنیمت ک لوٹ لئے گئے تھے) واپس کر دیا پر نبی ﷺ سے اور ان سے (تھوڑی دیر بعد) ملاقات ہوئی تو آپنے ان کو اور ان کیبیٹے کو ایک رسی میں بندھا ہوا دیکھا حضرت نے ان سے پوچھا ہ اے بشر یہ کیا ہے انھوں نے کہا کہ میں نے قسم کھائی تھی کہ اگر اللہ میرے مال اور اولاد کو واپس کر دے گا...

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حنظلہ جعفی۔ ان کا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے اور انھوں نے اپنی سند سے بواعطہ سوید بن غفلہ کے یا اور کسی شخص کے بشر بن حنظلہ جعفی سے روایت کیا ہے کہ انھوں نے کہا ہم بقصد زیارت رسول خدا ﷺ وائل بن حجر حضری کے ہمراہ چلے اتفاقا ہمارا گذر ان لوگوں پر ہوا و وائل اور ان کے گھر والوںکے دشمن تھے ان کو تلاش کیا کرتے تھے ان لوگوں نے ہمس ے پوچھا کہ کیا تمہارے ہمراہ وائل بھی ہیں ہم لوگوں نے کہا کہ نہیں ان لوگوں نے کہا یہ وائل تو ہیں تو میں نے ان کے ا...

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

    ابن مزن نضری۔ ہمیں خطیب ابو الفضل بن طوسی نے اپنی سند سے ابودائود طیالسی تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے شعبہ نے ابو اسحاق سے انھوںنے بشربن حزن نضری سے نقل کر کے بیانکیا کہ وہ کہتے تھے ایکمرتبہ رسول کدا ﷺ کے سامنے اونٹ الون اور بکری والوں نے باہم فخر کیا تو رسول خد ﷺ نے فرمایاکہ دائود (٭معلوم ہوا کہ بکری والوں کو اونٹ ولاوں پر فضیلت ہے) جب پیغمبر بنائے گئے تو وہ بکریاں چراتے تھے اور موسی جب نبی کئے گئے تو وہ بکریاں چراتے تھے اور میں جب ...

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے عبدان سے نقل کیا ہے کہ انھون نے کہا میں نے احمد بن یسر کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ بشر بن حارث نبی ﷺکے اصحاب میں سے تھے قریشی تھے اور حبش کی طرف ہجرت کرنے والوں میں تھے۔ ان کا نسب یہ ہے بشر ابن حارث بن قیس بن عدی بن سعد بن سہم۔ اور ابو موسی نے کہا ہے کہ بشر بن حارث بن قیس بن عدی بن سعید بن سعد بن عمرو بن مصیص بن کعب بن لوی۔ یہ ان لوگوں میں تھے جنھوں نے حبش میں سکونت ختیار کی تھی اور بعد جنگ بدر کے وہاں سے آئے ر...

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث۔ حارث کا نام ابیرق بن عمرو بن حارثہ بن ہثیم بن ظفر بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری اوسی ظفری۔ احد میں یہ اور ان کے دونوں بھائی مبشر اور بشیر شریک تھے۔ بشیر ایک شاعر تھا منافق رسول خدا ﷺ کے اصحاب کی ہجو کیا کرت تھا اور محتاج تھا ایکمرتبہ رفاعہ بن زید کی زرہ چرالی تھی بالاخر ماہ ربیع الاول سن۴ھ میں مرتد ہوگیا تھا۔ بشر کا منافق ہونا کسی نے بیان نہیں کیا واللہ اعلم اور لوگوں نے ان کا تذکرہ ان صحابہ میں لکھا ہے جو نبی ﷺ کے ہمراہ ...

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حجاش۔ بعض لوگ ان کو بسر بضم باد سین مہملہ کہتے ہیں۔ ان کا تذکرہ اوپر ہچچکا ہے اور وہی زیادہ مشہور ہے۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ یہ قریشی ہیں مگر میں نہیں جانتا کہ یہ قریش کے کس گھرانے کے ہیں۔ بالاخر شام میں سکونت اختیار کی تھی اور مقام جمص میں وفات پائی ان سے جبیر بن نفیر نے روایت کی ہے۔ ابن مندہ نے کہا ہے کہ اہل شام کہتے ہیں کہ ان کا نام بشڑ تھا اور اہل عراق ان کو بسر کہتے ہیں۔ دارقطنی نے کہا ہے کہ ان کا نام بسر ہے سین مہملہ کے ساتھ اور بش...

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن براء بن معرور انصاری خزرجی قبیلہ بنی سلمہ سے ہیں ان کا نسب ان کے والد کے ذکر میں گذر چکا ہے یہ بشر بیعت عقبہ میں اور بدر میں اور احد میں شڑیک ہوئے اور خیبر میں فتح خیبر کے وقت سن۷ھ میں زہر آلود گوشت کے کھانے سے جو انھوںنے رسول خدا ﷺ کے ساتھ کھا لیا تھا وفات پائی۔بعض لوگوںنے بیان کیا ہے ہ جس جگہ پر بیٹھ کے کھایا تھا اسی جگہ رہ گئے پھر وہاں سے ہٹنے نہیں پائے اور بعض لوگ کہتے ہیں یہ نہیں ہوا بلکہ اس کے کھانے سے بیمار ہوگئے اور ایک سال تک ...

سیدنا) بسبسہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو انھیں نبی ﷺ نے قافلہ ابی سفیان کی طرف بھیجا تھا۔ اور ان سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے بسبب بن عمرو کو جاسوس بنا کر قافلہ ابی سفیان کی طرف بھیجا تھا۔ جب وہ لوٹ کے آئے تو انھوں نے آپ ے سارا واقعہ بیان کیا۔ ان کا تذکرہ صرف ابن مندہ نے لکھاہے میں نے ان کا نام تین صحیح نسخوں میں جو اساتذہ کو سنائے جاچکے تھے اور لوگوں نے ان کی تصحیح کی تھی دیکھا ہے ایک نسخہ کی نسبت تو یہ بیان کیا جاتا ہے کہ وہ ابو عبداللہ بن مندہ کا تھا اور اس پر کئی مرتبہ سنن...

سیدنا) بسرہ (رضی اللہ عنہ)

  بزیادت بائ۔ بعض لوگ ان کو بصرہ کہتے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں نضلہ غفاری۔ ان سے سعید بن مسیب نے روایت کی ہے کہ انھوںنے ایک کنواری عورت سے نکاح کیا جباس سے خلوت کی تو اس حاملہ پایا رسول خدا ﷺ نے ان دونوں کے درمیان میں تفریق کرا دی اور فرمایا کہ جب عورت کو وضع حمل ہو جائے تو اس پر حد جاری کر دیا اور آپ نے اس عورت کو بوجہ اس کے کہ انوںنے اس سے خلوت کی تھی مہر دلوا دیا اور یہ حدیث اس طرح بھی رویت کی گئی ہے کہ سعید راوی ہیں ایک انصاری شخص سے جن ...