متفرق صحابہ کرام  

سیدنا) اسماعیل (رضی اللہ عنہ)

  صحابہ میں سے ایک شخص ہیں بصرہ میں آکے رہے تھے۔ بشرط یہ کہ یہ روایت محفوظ ہو۔ ہمیں ابو الفرح یحیی بن محمود اصفہانی نے خبر دی وہ کہتے تھے ابو علی حسین بن احمد نے بیان کیا ا سوقت میں موجود تھا وہ کہتے تھے ہمس ے حافظ ابو نعیم نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں عبداللہ بن جعفر بن اسحاق موصلی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن احمد بن مثنی نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں جعفر ابن عون نے خبردی وہ کہتے تھے ہمس ے اسماعیل بن ابی خالد نے ابوبکر بن عمارہ بن ر...

سیدنا) اسماعیل (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی حکیم مزنی۔ قبیلہ بنی فضیل میں سے ایک شخص ہیں۔ عبداللہ بن سلمہ نے ابن شہاب سے انھوںنے اسماعیل بن ابی حکیم مزنی سے جو نبی فضیل کے ایک شخص ہیں روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا میں نے رسول خدا ﷺ سے سنا آپ فرماتے تھے کہ اللہ عزوجل جب سورہ لمیکن الذیکفروا کو پڑھتے ہوئے سنتا ہے تو فرماتا ہے کہ میرے بندے کو بشارت دے دو کہ قسم ہے اپنے عزت کی میں تجھے جنت میں جگہ دوں گا یہاں تک کہ تو خوش ہو جائے گا۔ ابو نعیم کہتے ہیں کہ محمد بن اسمعیل جعفی نے عبدا...

(سیدنا) اسماء (رضی اللہ عنہ)

  ابن ربان بن معاویہ بن مالک بن سلی۔ سلی کا نام حاث بن رفاعہ بن عذوہ بن عدی بن شمیس بن طرو دین قدامہ بن جرم بن ریان ہے قبیلہ جریم کے ہیں۔ یہ وہ شخص ہیں جنھوںنے بنی عقیل کے مقابلہ پر عقیق (نامی وادی۹ کے بارے میں دعوی کیا تھا وہ عقیق جو قبیلہ بنی عامر بن صعصعہ کے زمیں میں ہے نہ وہ عقیق جو مدینہ میں ہے۔ تو حضرت نے وہ وادی قبیلہ جرم کے لوگوںکو دل دی۔ انھیں کے یہ د ونوں شعر ہیں۔ وانی اخو جرم کما قد علمتم     اذا اجتمعت عند الن...

سیدنا) اسماء (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارثہ بن ہند بن عبداللہ بن غیاث بن سعد بن عمرو بن عامر بن ثعلبہ بن مالک بن افعی یہ ابو عمر کا قول ہے اور انکے نسب میں اس کے علاوہ اور اقوال بھی ہیں۔ ابن کلبی کہتے ہیں کہ (انکا یہ نسب ہے) اسماء بن حارثہ بن سعید بن عبداللہ بن غیاث ابن سعد بن عمرو بن عامر بن ثعلبہ بن مالک۔ اور مالک بن افصی اسلم کے بھائی ہیں اور مالک کے دونوں بیٹے اکثر قبیلہ اسلمکی طرف منسوب کر دیے جاتے ہیں اور لوگ انھیں سلمی کہتے ہیں اسماء کی کنیت ابو ہند ہے ان کا صحابی ہ...

سیدنا) اسلم ۰رضی اللہ عنہ)

  یہ ایک دوسرے ہیں ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے انوںنے کہا ہے کہ عبدان مروزی نے بیان کیاہے کہ مجھے ان اسلم کا نہ کچھ حال معلوم ہے اور نہ ان کا نسب میں جانتا ہوںسوا اس حدیث کے (کہ اس میں البتہ ان کا تذکرہ ہے) اور ممکن ہے کہ اسلم سے مراد (اس حدیث میں) قبیلہ اسلم ہو اور یہی قرین قیاس ہے۔ عبدان نے کہا ہے کہ ہمیں نبدار نے اور ابو موسینے خبر دی یہ دونوں کہتے تھے کہ ہمیں محمدبن جعفر نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں شعبہ نے قتادہ سے انھوں نیعبدالرحمن ب...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن سلیم۔ خنساء بنت معاویہ بن سلیم صریمیتہ کے چچا ہیں۔ یہ تین بھائی تھے۔ حارث اور معاویہ اور اسلم یہ ابن مندہ کا بیان ہے ابو نعیم نے بیان کیا ہے ہ بعض متاخرین یعنی ابن مندہ نے یہ گمان کیا ہے کہ ان کا نام اسلم ہے حالانکہ یہ صحیح نہیں اور انھوں نے ان کی ایک حدیث عوف اعرابی سے روایت کی ہے وہ خنساء بنت معاویہس ے روایت کرتیہیں وہ اپنے چچا سے روایت کرتی ہیں کہ نبی ﷺنے فرمایا۔ نبی جنتی ہیں اور شہید جنتی ہیں اور چھوٹے بچے جنتیہیں اور زندہ درگور (٭...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو رافع رسول خدا ﷺکے غلام تھے کنیت ان کی زیادہ مشہور ہے ان کے نام میں لوگوں نے اختلاف کیا ہے ابن مدینی نے بیان کیا ہے کہ ان کا نام اسلم ہیاور ابن نمیر نے بھی ایسا ہی بیان کیا ہے اور بعض لوگوںنے ان کا نام ہرمز بیان کیا ہے اور بعض لوگوں نے ابراہیم۔ ابراہیم کے نام میں اس کا ذکرہوچکا ہے۔ یہ ایک قبطی غلام تھے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی ملک میں انھوں نے نبی ﷺ کو ہبہ کر دیا تھا۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سعید بن عا کے غلام تھے سعید بن...

(سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن حصین بن جبیرہ بن نعمان بن سنان۔ بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے مگر ان کی کوئی حدیث نہیں بیان کی ان کا تذکرہ ابن مندہ ور ابو نعیم نے کیا ہے۔ ایک اسلم بن جبیرہ کا بیان اوپر ہوچکا ہے میں ان دونوں کو ایک سمجھتا ہوں۔(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  چرواہے جن کا لقب اسود ہے۔ ابن مندہ نے بیان کیا ہے کہ اسلم چرواہے جنکی کنیت ابو سلمی ہے خیبر میں شہید ہوئے ان کی حدیث ابو سلام نے بواسطہ ابو سلمی چرواہے کے نبی ﷺسے نقل کیہے کہ آپنے فرمایا پانچ چیزیں بہت مبارک ہیں ترازوے اعمال میں ان کا وزن بہت بھاری ہے۔ ابو نعیم نے بیان کیا ہے کہ ابو سلمی رسول خدا ﷺ کے چرواہے تھے بعض وہم کرنے والوںنے گمان کیا ہے ہ ان کا نام اسلم ہے حالانکہ ان کا نام حریث ہے اور انھوں نے یہ بھی دعوی کیا ہیک ہ وہ خیبر میں شہی...