متفرق صحابہ کرام  

ابومنصورفارسی رضی اللہ عنہ

ابومنصورفارسی،مصری شمارہوتے ہیں،ابوموسیٰ نے کتابتہً حسن بن احمد سے،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے محمدبن احمدبن حمدان سے،انہوں نے حسن بن سفیان سے ( ح )احمدسے منقول ہے کہ انہوں نے قاضی ابواحمدمحمدبن احمدبن ابراہیم سے،انہوں نے حسین بن احمدبن فضل باہلی سے، ان دونوں نے قتیبہ سے،انہوں نےلیث بن سعدسے،انہوں نے دویدبن نافع سے روایت کی کہ میں نے ابومنصور!کاش تم میں غصہ نہ ہوتا،انہوں نے کہا،کیامیری ...

ابومنظور رضی اللہ عنہ

ابومنظور،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے،اورابومنظورسے روایت کی،کہ جب حضورِاکرم نے خیبر فتح کیاتوخچروں اورسیاہ گدھوں کی چارجوڑیاں بھی مالِ غنیمت میں شامل تھیں،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گدے سے اس کا نام پوچھاتواس نے یزیدبن شہاب بتایا،تویوں یہ حدیث بہ عنوان مخاطبتہ الحمار بیان کی اورحضور نے اس کا نام یعفوررکھ دیا،آپ اس پر سوارہوتے تھے،اورابوموسیٰ نے اسے تفصیل سے بیان کیاہے،اورآخر میں لکھاہےکہ یہ حدیث ہرلحاظ سے ...

ابوالمجیر رضی اللہ عنہ

ابوالمجیر،حضرمی اورطبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوموسیٰ حسن نے ابونعیم سے،انہوں نے حبیب بن حسن سے،انہوں نے موسیٰ بن اسحاق سے(ح)ابونعیم نے محمدبن محمدسے،انہوں نےمحمدبن عبداللہ حضرمی سے(ح)ابوموسیٰ نے کوشیدی سے،انہوں نے ابنِ ریدہ سے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے ابوحصین محمدبن حصین القاضی سے،وہ کہتے ہیں انہوں نے یحییٰ حمانی،انہوں نے مبارک بن سعیدسےجوسفیان بن سعیدثوری کے بھائی ہیں،انہوں نے ابوالمجیرسے روا...

ابونضرسلمی رضی اللہ عنہ

ابونضرسلمی،ان کی حدیث معافی بن عمران نے مالک بن انس سے روایت کی اورانہیں ابونضر ہی لکھا ہے،حالانکہ صحیح ابن نضر ہے،اورمؤطا میں اسی طرح مذکورہے،ابن مندہ نے مختصراً انکاذکرکیاہے۔ اورابنِ مندہ نے یعقوب بن حمید سے انہوں نے عبداللہ بن نافع سے،انہوں نے مالک سے،انہوں نے عبداللہ بن ابوبکرسے،انہوں نے ابونضرسےروایت کی،یہ ان لوگوں میں شامل ہیں،جن کے تین بیٹے مرگئے تھے،یہ معافی بن عمران سے متفق ہیں،کہ انہوں ن...

ابوالمجیر رضی اللہ عنہ

ابوالمجیر،حضرمی اورطبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوموسیٰ حسن نے ابونعیم سے،انہوں نے حبیب بن حسن سے،انہوں نے موسیٰ بن اسحاق سے(ح)ابونعیم نے محمدبن محمدسے،انہوں نےمحمدبن عبداللہ حضرمی سے(ح)ابوموسیٰ نے کوشیدی سے،انہوں نے ابنِ ریدہ سے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے ابوحصین محمدبن حصین القاضی سے،وہ کہتے ہیں انہوں نے یحییٰ حمانی،انہوں نے مبارک بن سعیدسےجوسفیان بن سعیدثوری کے بھائی ہیں،انہوں نے ابوالمجیرسے روا...

ابونہیک انصاری اشہلی رضی اللہ عنہ

ابونہیک انصاری اشہلی،ازبنوعبدالاشہل،ابوبکرصدیق نے انہیں سلمہ بن سلامہ بن وقش کے ساتھ خالد بن ولید کے پاس یہ حکم دے کر بھیجاتھا،کہ بنوحنیفہ کا جوآدمی بھی تمہارے ہتھے چڑھے،اسے قتل کردو،لیکن انہیں وہاں جاکرعلم ہواکہ خالد بن ولید نے مجاعہ بن مرارہ سے مصالحت کرلی۔ ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے،لیکن وہ لکھتے ہیں کہ مجھے مذکورہ بالابات کے علاوہ ان کے بارے میں اورکسی خبریاروایت کا علم نہیں ہے۔ ...

ابونحیلہ الجبلی رضی اللہ عنہ

ابونحیلہ الجبلی،ان سے ابووائل شفیق بن سلمہ نے روایت کی،سفیان نے منصورسے،انہوں نے ابووائل سےجوحضورِاکرم کے صحابی تھےاورجن کی کنیت ابونحیلہ تھی،وہ جہاد کے لئے نکلے،انہیں ایک تیرلگاجسے انہوں نے کھینچ کرنکال دیا اوردعاکی اے اللہ!تو اس کے درد میں کمی کردے،لیکن اس کے اجرمیں کمی نہ کرنا،انہیں کہاگیا،تواللہ سے اور مانگ جو مانگنا چاہتاہے،انہوں نے دعاکی،اے اللہ!تومجھے اپنے مقربین میں شامل کراورمیری ماں کو حورعین بنادے،تینوں نے...

ابونجیح القیسی رضی اللہ عنہ

ابونجیح القیسی،ایک روایت میں عیسیٰ مذکورہےاوران سے صرف ایک حدیث دربارہء نکاح مروی ہے ان کی حدیث ربیعہ بن لقیط نے روایت کی ہے،لیکن وہ ثابت نہیں،ابوعمرنے انہیں قیسی اور ایک اورروایت میں عیسیٰ لکھاہے،ابنِ اثیرکہتے ہیں،میرے خیال کے مطابق یہ عمرو عبسہ ہیں،جنہیں قیسی اورسلمی کہاگیاہے،کیونکہ بنوسلیم،بنوقیس عیلان سے ہیں،اس لئے انہیں سلمی کہتے ہیں اور قیسی بھی ،واللہ اعلم۔ اوریہ وہی ابونجیح ہیں جنہیں ہم پہ...

ابونجیح السلمی رضی اللہ عنہ

ابونجیح السلمی،ان کی حدیث کوعبدالرزاق نے ابن جریح سے،انہوں نے میمون سے،انہوں نے ابوالفلس سے،انہوں نے ابونجیح سے روایت کی حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جسے سہولت حاصل ہو،اورنکاح نہ کرے وہ مجھ سے نہیں،اورہارون بن رباب نے ابونجیح سےروایت کی،حضور نے فرمایا،وہ شخص مسکین ہےجس کی بیوی نہ ہو،صحابہ نے عرض کیا،یارسول اللہ،خواہ وہ مالی لحاظ سے تونگرہو،فرمایا،ہاں،خواہ وہ مالی لحاظ سے امیرہی کیوں نہ ہونیزفرمایا،جس عورت ک...

ابونخیلہ اللبہی رضی اللہ عنہ

ابونخیلہ اللہبی،عبداللہ بن عقیل بن یزید بن راشد نے اپنے والد سے روایت کی،ہم مسلم بن حذیفہ کی ملاقات کو گئے،انہوں نے ہمیں بتایا،کہ ابورہیمہ سمعی اورابونخیلہ الہبی حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سونالے کرحاضرہوئے،آپ نے ان کے لئے ایک فرمان تحریرفرمایا،جس میں مذکورتھا،کہ جو شخص کسی چیزکوپائے وہ اس کی ہوگی،اورمعدنیات اوردفینوں میں پانچواں حصہ حکومت کاہوگا،اورہرچالیس دینارپرایک دینار واجب الادا ہوگا،ابنِ مندہ او...