ابوالمہلب رضی اللہ عنہ
ابوالمہلب غیرمنسوب ہیں اورحضرمی نے انہیں "الوحدان"میں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوموسیٰ بن ابوبکرمدینی نے اذناً حسن بن احمدسے،انہوں نے احمدبن عبداللہ سے،انہوں نے محمدبن محمد المقری سے،انہوں نے محمدبن عبداللہ بن سلیمان سے(ح)احمدنے محمد بن احمدبن حسن سے،انہوں نے محمد بن عثمان بن ابی شیبہ سے،انہوں نے ضراد بن صردسے،انہوں نے محمد بن اسماعیل بن ابوفدیک سے،انہوں نے عبدالعزیز بن مہلب سے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے داداسے روای...