ابونعمان ازدی رضی اللہ عنہ
ابونعمان ازدی،طبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوموسیٰ نے کتابتہً ابوغالب سے،انہوں نے ابوبکرسے(ح)ابوموسیٰ نے حسن سے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے سلیمان بن احمد سے،انہوں نے محمد بن علی صائغ سے،انہوں نے یعقوب بن حمید بن کاسب سے،انہوں نے محمد بن عمرواقدی سے،انہوں نے ایوب بن نعمان سے،انہوں نے اپنے والدسے،انہوں نے داداسے روایت کی کہ انہوں نے غزوہِ احد میں حضورِاکرم کو دوزرہیں پہنے دیکھا،اسی طرح طبرانی نے ایک دوسرے شیخ...