ابوالقمراء رضی اللہ عنہ
ابوالقمراء رضی اللہ عنہ:کوفی تھے،ان سے شریک نے روایت کی کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں حلقہ بنائے بیٹھے تھے،کہ آپ صلی اللہ علیہ ولم تشریف لائے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حلقے پر نظرڈالی،اوراصحاب القرآن میں بیٹھ گئے،فرمایا،مجھے انہی لوگوں میں بیٹھنے کا حکم ہے، تینوں نے ذکرکیاہے۔ ...