کمپنی وغیرہ کی سہولت استعمال نہ کرنا لیکن اسکے پیسے لینا کیسا؟
مسٹر C ایک گورنمنٹ آفیسر ہے ۔اس کے بیرون شہر دورہ پر گورنمنٹ اسے ۴۰۰۰ روپے ہوٹل میں ایک رات رہائش کے حساب سے دیتی ہے اور وہ اپنی رقم ہوٹل کا بل دکھا کر claim کرتا ہے۔ اب جب بھی مسٹر C دوسرے شہر میں جاتا ہے وہ اپنے دوست کے پاس رک جاتا ہے یا ۴۰۰۰ سے کم قیمت والے ہوٹل میں رک جاتا ہے لیکن وہ dummyبل کسی بی ہوٹل کا اس تاریخ کا بنوا لیتا ہے۔۴۰۰۰ روپے فی رات کے حساب سے ۔اب مسٹر C یہ کہتا ہے کہ وہ اچھے ہوٹل کی سہولت استعمال نہیں کرتا لیکن سہولت کے پیسے ...