دار الحرب میں سود لینا کیسا؟
دار الحرب کے اندر مسلمان کسی کافر کے ساتھ سودی لین دین کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اور دوسری سوال یہ ہے کہ مسلمان کسی دار الحرب کے بینک میں سود ادا کرسکتے ہیں کوئی گھر خریدنے کی صورت میں؟ (حافظ فیاض،بہاولنگر تحصیل منچان آباد، پنجاب،پاکستان)الجواب بعون الملك الوهاب اگر مسلمان کا فائدہ ہو تو دار الحرب میں مسلمان کاکافر کے ساتھ سودی لین دین کرنا جائز ہے اور اسی طرح دار الحرب میں حربیوں کے بینک سےسود پر گھر خریدنے کی صورت میں اس بینک کو س...