پسندیدہ فتوی  

پانچ وقت کی فرض نمازوں کا مکمل تفصیلی طریقہ

السلام علیکم پانچ وقت کی فرض نماز کا مکمل طریقہ تفصیل سے ارشاد فرمادیں ؟ جزاک اللہ خیراً۔ (شہریار ،بلوچ،حیدرآباد) الجواب بعون الملك الوهاب پانچ وقت کی فرض نماز پڑھنے کا  مکمل سنت طریقہ یہ ہے کہ اگر غسل فرض ہو تو شرعی طریقہ سے غسل کر کے ورنہ  اچھی طرح وضو کرکے قبلہ رخ دونوں پاؤں کے پنجوں کے درمیاں چار انگل کا فاصلہ رکھ کر کھڑے ہوں اور دونوں ہاتھ کانوں تک لے جائیں کہ انگوٹھے کان کی لَو سے چُھو جائیں اور انگلیاں نہ ملی ہوئی ر...

خودکش دھماکوں کا حکم

سلام کیا خودکش دھماکہ یا اسلامی ملک کے لیے خودکشی کے جواز کی کوئی صورت ہے؟ (سید عزیر جاوید)الجواب بعون الملك الوهاب خوارج جو دنیاکے مختلف ممالک میں خود کش دھماکے کررہے ہیں یہ حرام ،حرام اور اشد حرام ہیں  ،ان  کے جواز کی شریعت میں کوئی صورت نہیں ہے۔اگرچہ اسلامی ملک حاصل کرنے کیلئے کیوں نہ ہوں ۔کیونکہ خودکش دھماکہ کرنا،ایک تو خود کشی کرنا ہے اور دوسرا اکثرخود کش دھماکوں میں سیکڑوں مسلمانوں کی جانیں  ضائع ہوجاتی  ہیں ،جس طرح بے...

فرضی افسانے اور کہانیاں لکھنا کیسا ہے

السلام علیکم ! مفتی صاحب مجھے رائٹر بننا ہے کتاب لکھنی ہے جیسے دنیاوی کتاب افسانوی اور غیر افسانوی ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے اور حلال؟ اور کہانی وغیرہ اپنے سے بناکر لکھنا کیا یہ سب جائز ہے؟ اور اگر جائز ہے تو کن باتوں کا دھیان رکھنا ہوگا کہ ناجائز نہ ہوجائے؟ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا (محمد طاہر شیخ) الجواب بعون الملك الوهاب    لوگو ں کی دینی یا دنیاوی اصلاح کیلئے پندو نصائح پر مشتمل  فرضی افسانے اور کہانیاں لکھنا اور ان سے مو...

دیوبندی عقیدے والے امام اور وہابی عقیدے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

دیوبندی عقیدے والے امام اور وہابی عقیدے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم (۱)کیا سنیوں (بریلویوں )کی نماز دیوبندی امام کے پیچھے ہو جاتی ہے ؟ (۲)اگر دیوبندی امام کے پیچھے بریلویوں کی نماز ہو جاتی ہے تو اس کا وہی درجہ ہو گا جو بریلوی امام کے پیچھے پڑھنے کا ہے ؟ (۳)کیا سنیوں (بریلویوں )کی نماز اھل ِحدیث امام کے پیچھے ہو جاتی ہے ؟ (۴)اگر بریلویوں کی اھلِ حدیث امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے تو اس کا درجہ وہی ہو گا جو ایک سنی امام کے پیچھے نماپڑھنے ک...

بینک کی آمدنی سےاولاد اکا کاربارکرنا کیساہے

کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ اگر بینک کی آمدنی اپنے بچوں کو بھی دی جائےاور وہ اس سے کوئی کاروبار کریں کیا یہ ان کی اولاد کیلئے جائز ہیں ؟ الجواب بعون الملك الوهاب بینک کی آمدنی سے اگرآپ کی مراد  سودی رقم ہے جو  بینک سے سیونگ اکاؤنٹ یا اس کے علاوہ دیگر ذراع سے حاصل کی جاتی ہے ،وہ آمدنی نہ تو خود آپ کیلئے حلال ہے اور نہ ہی آپ کے بچوں  کیلئے اور نہ ان  کی   اولاد در اولاد کیلئے حلال ہے ۔خواہ  اس  آمدن...

موذی جانداروں کو مار ڈالنےکا حکم

از: عمر حسنؔ، ہیوسٹن ،ٹیکساس ، امریکہ کیا فرماتے ہیں علمآء إکرام اس معاملے میں کے شریعت میں جن موذی جانوروں کو مارڈالنے کا حکم ہے مثلاً سانپ، چھپکلی اور چوہا؛ ان میں کئ اقسام ہیں۔ اور بعض اقسام ہیں جو نقصان دے نہیں ہیں۔ مثلاً گھانس کا سانپ (گراس اسنیک)، یہ سانپ گھانس میں رہتا ہے اور ہرے رنگ کا ہوتا ہے اس میں زہر نہیں ہوتا اور یہ انسانوں کو ضرر نہیں دیتا، یہ کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے۔ اسھی طرح شریعت نے مکڑی کو نہیں مارنے کا حکم دیا ہے، مگر مکڑی کی ب...

غیرمحرم عورت سے گفتگوکرنا اورگفٹ وغیرہ وصول کرنا کیساہے

السلام و علیکم۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ زید ایک غیر محرم عورت سے باتیں وغیرہ کرتا ہے۔ اس دوران میں غیر محرم عورت زید کو کچھ پیسے گفٹ کے لئے دے دیتی ہے۔ کیا غیر محرم عورت زید کو گفٹ وغیرہ دے سکتی ہے؟ کیا غیر محرم عورت زید کو اپنا بھائی بنا سکتی ہے۔؟ زید کا غیر محرم سے گفٹ لینا جائز ہے یا نہیں۔ مہربانی کرکے اس کا جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں بتا دیں۔ (محمد احمد رضا قادری، داروغہ والا، لاہور)الجواب بعون الملك الوهاب  صو...

غیر مسلم کا بنا ہوا کھانا کیسا؟

کیا کسی غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں اگر وہ ہمارے یہاں باورچی ہو تو؟ (مزمل ، لساکا زامبیا ، ساؤتھ افریقہ) الجواب بعون الملك الوهاب گوشت کےعلاوہ غیرمسلم  کے ہاتھ کی بنائی  ہوئی تمام اشیاء مباح ہیں، کھاسکتے ہیں جب تک ان چیزوں کی حرمت یانجاست کی تحقیق نہ ہو، اوربچنااولٰی۔مگر غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا گوشت حرام ہے ،نہیں کھاسکتے ہیں ،ہاں اگر جانوراپنی آنکھوں کےسامنے شرعی طریقے سےذبح  ہوا ہو اور نگاہوں سے غائب ہو ے...

مبارک محافل کا کھانا شفا بخش ہے مضر نہیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام سے سوال ہے کہ اگر کوئی شخص کسی مرض میں مبتلا ہے ڈاکٹرنے اسے کھانے پینے میں پرہیز بتایا ہوا ہے مگر اس شخص کا کہنا ہے کہ میں پرہیز عام حالات میں تو کرتا ہوں مگر جہاں کہیں میلاد شریف ، ختم شریف یا کوئی بھی دینی محفل ہو تو اس کا کھانا میں یہ سمجھ کر کھا لیتا ہوں کہ یہ با برکت محفل کا بابرکت کھانا ہے یہ ان شاء اللہ مجھے کوئی نقصان نہیں دیگا ۔ سوال یہ ہے اس شخص کا اس طرح کرنا کیا جائز ہے ، اس بد پرہیزی ...

حروف صفات کو چھوڑ دینا بڑی غلطی ہے

کیا تلاوت کے دوران حروف کی صفات لازمہ میں سے کوئی ایک بھی صفت لازمہ چھوڑنے سےلحن جلی واقع ہوتا ہے؟ مع دلیل ارشاد فرمائیں ؟ الجواب بعون الملك الوهاب   پہلے آپ مطلق صفت ، صفت لازمہ اورلحن ِجلی کی تعریفات ملاحضہ فرمائیں تاکہ جواب سمجھنےمیں آسانی ہو ۔ صفات جمع ہے صفت کی ۔ اور صفت کا مطلب ہے حرف کی وہ کیفیت اور حالت جو مخرج سے ادا ہوتے وقت اس میں موجود ہوتی ہے ۔ جیساکہ آواز کا اونچا یا نیچا ہونا ، سخت یا نرم ہونا ، پُر یا باریک ہونا ، غنہ وغی...