(سیدنا) حر (رضی اللہ عنہ)
ابن قیس بن حصن بن حذیفہ بن بدر بن عمرو بن جویہ بن لوذان بن ثعلبہ بن عدی بن فزارہ بن ذبیان فزاری۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نسب بیان کیا ہے اور ان دونوں نے کہا ہے کہ ان کے دادا کا نام حصن بن بدر بن حذیفہ ہے مگریہ غط ہے صحیح وہی ہے جو ہم نے بیان یا یہ بھتیجے ہیں عینیہ بن حصن کے منجملہ ان وفود کے تھے جو تبوک سے لوٹتے وقت رسول خدا ﷺ کے حضور میں آئے تھے۔ انھیں نے حضرت ابن عباس سے حضرت موسی علیہ اسلام کے ساتھی کی بابت جلسے ملنے کی حضرت موسی...