ذبح کے دوران جانور کا سر تن سے جدا ہوگیا تو ؟
السلام علیکم مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ اگر جانور ذبح کرتے وقت جا نور کا سر جدا ہو جائے تو اس کا کھانا کیسا ہے ؟ سائل: محمد سلمان لیاقت آباد کراچی الجواب بعون الملك الوهاب حضرت علامہ مفتی محمد امجدعلی اعظمی قدس سرہ العزیز فتاویٰ امجدیہ میں فرماتے ہیں:" قصداًایسا کرنا مکروہ ہے بلکہ حرام مغز تک چھری کو پھیرا دینا مکروہ ہے مگر وہ جانور حرام نہ ہو گا۔ اس کا کھانا حلا ل ہے۔ اور بلا قصد گردن کٹ گئی تو حرج نہیں ۔ مجمع ا...