بد بو دارحلال جانورکھانا کیسا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ بد بو دارحلال جانور کا کھانا کیسا ہے ؟ خالد مقبول اورنگی ٹاؤن الجواب بعون الملک الوہاب حضرت علامہ مفتی محمد امجدعلی اعظمی قدس سرہ العزیز فرماتے ہیں :"بعض گائیں، بکریاں غلیظ کھانے لگتی ہیں ان کو جَلّالہ کہتے ہیں اس کے بدن اور گوشت وغیرہ میں بدبو پیدا ہو جاتی ہے اس کو کئی دن تک باندھ رکھیں کہ نجاست نہ کھانے پائے جب بدبو جاتی رہے ذبح کر کے کھائیں اسی طرح جو مرغی غلیظ کھانے کی عادی ہ...