اتحاد اہلسنت کے داعی
اتحاد اہلسنت کے داعی مفسر ِ قرآن حضرت علامہ سید ریاض حسین شاہ ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان یہ خبر گلشن محبت میں تمام اہل محبت کو غمگین کر گئی کہ جماعت اہل سنت پاکستان کے دیرینہ رفیق اور کراچی کے امیر محترم حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رضوی واصل بااللہ ہوگئے ۔ دودمانِ رسالت سے پاکیزہ نسبت کے شرف سے متصف علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمۃ سے طویل رفاقت رہی ،گذرے...