استخارہ کا طریقہ
کیا استخارہ کوئی عام بندہ بھی کرسکتا ہے؟ مجھے استخارہ کا طریقہ بتائیں گے آپ استخارہ کردیں گے؟ (منیزہ) الجواب بعون الملك الوهاب استخارہ عام بندہ بھی کرسکتا ہے۔استخارہ کا مطلب ہے کسی معاملے میں خیراور بھلائی کا طلب کرنا،یعنی روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے اپنے ہرجائز کام میں اللہ سے اس کام میں خیر، بھلائی اور رہنمائی طلب کرنا۔ جس کا طریقہ یہ ہے کہ نماز عشاء کے بعد دو رکعت نماز نفل استخارہ کی نیت سے پڑھے۔ پھر یہ دعا پڑھے: اَلل...