ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی  

حضرت محدث مراد آبادی

حضرت محدث مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ اسم گرامی عبدالعزیز بن حافظ غلام نور بن ملا عبدالرحیم، وقت ولادت پاس پڑوس کی بڑی بوڑھیوں نے ’’پیرا‘‘ کہا، دنیائے اسلامیان ہند میں استاذ العلماء جلالتہ العلم اور حافظ ملت کے لقب سے یاد فرمائے جاتے ہیں۔ سن ولادت آپ کا سال پیدائش 1314ھ ہے۔ اسی سن کی کسی دوشنبہ کو قصبہ بھوج پور ضلع مراد آباد میں پیدا ہوئے۔ محلے کی عورتوں نے دو شنبہ کی مناسبت اور حسب عادت کہا کہ پیرا آیا ہے۔ دادا مرحوم نے فر...

حضرت خواجہ معین الدین چشتی

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ (حضرت خواجہ غریب نواز پر ناچیز کی مکمل کتاب حاضر خدمت ہے)  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تمہید        اللہ تعالیٰ جل شانہٗ کا یہ بے پناہ احسان اور اس کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں ساری مخلوق میں سب سے افضل اور اشرف بنایا ۔ اور ہمیں اپنے پیارے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں اپنے بندوں کی ہدایت اور رہِ نمائی کے لیے اپنے نبیوں اور ر...