حضرت شیخ عبد الرحمن بن قاضی القضاۃ شمس الدین  

حضرت شیخ عبد الرحمن بن قاضی القضاۃ شمس الدین

حضرت شیخ عبد الرحمن بن قاضی القضاۃ شمس الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           عبد الرحمٰن بن قاضی القضاۃ شمس الدین ابی عبداللہ محمد دیری: امین الدین لقب تھا  ۸۲۰؁ھ سے پہلے پیدا ہوئے،اپنے ملک کے علماء و فضلاء سے علم حاصل کر کے جامع علوم عقلیہ ونقلیہ اور فائق زمانہ ہوئے اور اپنے بھائی قاضی القضاۃ سعد الدین سعد دیری سے جب وہ کبیر السن ہوئے تو ولایت مصر کی قضاء حاصل کی اور ۴؍ماہ ذی الحجہ ۸۵۶؁ھ میں وفات...