حضرت خواجہ علاء الدین عطار  

حضرت خواجہ علاء الدین عطار

حضرت خواجہ علاء الدین عطار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ حضرت خواجۂ خواجگان خواجہ سیّد بہاء الدین نقشبند بخاری قد سرہ کے خلیفۂ اوّل اور نائب مطلق تھے۔ آپ کا اسم مبارک محمد بن محمد بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ تھا۔ جب آپ کے والد ماجد نے وفات پائی تو آپ نے اُن کے ترکہ سے کوئی چیز قبول نہ کی اور حالتِ تجرید میں بخارا کے ایک مدرسہ میں تحصیلِ علوم میں مشغول ہوگئے۔ خورد سالگی میں ہی آپ کی طبیعت مبارک فقر...

حضرت خواجہ علاؤ الدین عطار

حضرت خواجہ علاؤ الدین عطار علیہ الرحمۃ العزیز         آپ کا نام محمد بن محمد البخاری ہے ۔ ٓپ حضرت خواجہ رحمتہ اللی علیہ کے بڑے خلیفہ ہیں ۔حضرت خواجہ نے اپنی زندگی میں بہت سے طالبین کی تربیت سپرد کی تھی اور فرماتے تھے کہ علاؤ الدین نے ہمارا بوجھ بہت کم کردیا ہے۔اس لیے ولایت کے انوار اور آثار پورے کاہل طور پر ان پر ظاہر ہوئے ہیںاور ان کی اسی صحبت وحسن تربیت سےطالبین دوری و نقصان کے مرتبہ سے قریب و کمال کی درگاہ ...