حضرت خواجہ امام علی شاہ  

حضرت خواجہ امام علی شاہ

حضرت خواجہ امام علی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ولادت باسعادت: آپ کی ولادت باسعادت ۱۲۱۲ھ میں ضلع گوردا سپور کے موضع رتڑ چھتر کے علاقہ مکان شریف میں ہوئی آپ کا تعلق خالصتاً دینی گھرانے سے تھا آپ کے والد محترم سید حیدر علی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عابد و زاہد بزرگ تھے۔ تعلیم و تربیت: حضرت خواجہ امام علی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے والد محترم کے زیر سایہ ابتدائی تعلیم حاصل کی ابھی آپ کمسن ہی تھے کہ والد ماجد کا وصال ہوگیا اُس وقت تک آپ نے...