حضرت ابو اسمٰعیل عبد اللہ بن ابی منصور محمد انصاری ہروی  

حضرت ابو اسماعیل عبد اللہ بن ابی منصور محمد انصاری ہروی

حضرت ابو اسمٰعیل عبد اللہ بن ابی منصور محمد انصاری ہروی علیہ الرحمۃ           آپکا لقب شیخ الاسلام ہے۔شیخ الاسلام سے جو اس کتاب میں متعلق واقع ہو یہی حضرت مراد ہیں۔چنانچہ شروع کتاب میں ہم نے اس کا اشارہ کردیا ہے۔آپ ابومنصور امۃ الانصاری کی اولاد میں سے ہیں جو ابو ایوب انصار کے صاحبزادہ ہیں جو کہ رسولﷺ کے ساتھ صاحب کجاوہ ہیں ۔ایسے وقت میں کہ مدینہ شریف میں آپ نے ہجرت فرمائی تھی۔ امۃالانصاری امیر المؤمنی...