حضرت رئیس المناطقہ حضرت مولانا عطا محمد بندیالوی، بندیال
حضرت رئیس المناطقہ حضرت مولانا عطا محمد بندیالوی، بندیال، سرگودھا علیہ الرحمۃ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا عطا محمد بندیالوی ۱۳۳۷ھ/ ۱۹۱۸ء میں پدھراڑ (ضلع سرگودھا) کے مقام پر پیدا ہوئے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے قرآن مجید اور فارسی کی ابتدائی کتب موضع و سنال ضلع جہلم میں حافظ الٰہی بخش اور قاضی محمد بشیر سے پڑھیں۔ ۱۹۳۲ء میں آپ بندیال ضلع سرگودھا تشریف لے گئے۔ ان دنوں بندیال میں استاذالعلماء حضرت مولانا یار محمد رحمہ اللہ (متوفی ۱۳۶۳ھ/ ۱...