امام المحدثین حافظ ابن حجر عسقلانی
امام المحدثین حافظ ابن حجر عسقلانی علیہ الرحمۃ نام : احمد بن علی بن محمد بن محمد بن علی بن محمود بن احمد بن احمد بن کنانی عسقلانی، مصری، شافعی پیدائش : ۲۲ شعبان المعظّم ۷۷۳ھ کو مصر میں پیدا ہوئے ۔ابھی کم سن ہی تھے کہ والدۂ محترمہ کا انتقال ہوگیا اور پانچ سال کی عمر کو پہنچےتو والدِ محترم بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔اس وقت آپ کی پرورش مصر کے ایک تاجر اور آپ کے والد کے دوست زکی الدین خروبی نے کی۔ تعلیم و تربیت : پانچ سال کی ع...