حضرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ
حضرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اپنی نعلین مبارک میں پیوند لگا رہے تھے حالانکہ میں چرخہ کات رہی تھی میں نے حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے روئے مبارک کا مشاہدہ کیا تو آپ کی جبینِ مبارک سے پسینہ بہہ رہا تھا اور اس پسینہ سے آپ کے جمال اقدس میں ایسی تابانی تھی کہ میں حیران تھی کہ حضور ا...