حضرت شاہ نیاز احمد بریلوی  

سیّد شاہ نیاز احمد مولوی چشتی قدس سرہ

  نام نامی نیاز احمد، نیاز تخلص، ولادت سرہند میں ہوئی، والد کا نام شاہ رحمت اللہ علوی آپ کے اجداد شاہان بخارا سے تھے، شاہ آیت اللہ علوی ترکِ سلطنت کر کےملتان تشریف لائے، ایک مدت بعد آپ کےپوتے حضرت شاہ عظمت اللہ سرہند شریف آبسے، ۱۱۶۰؁ھ میں حضرت نیاز کےوالد دھلی تشریف لائے، حضرت نیاز کےنانا حضرت سید سعید اللہ رضوی حضرت شیخ کلیم اللہ چشتی جہاں آبادی کے خلیفہ تھے، والد ماجد حضرت محی الدین دیا سناسی قدس سرہٗ ؟؟؟ تھیں، ان عفیفہ نے بچپن ہی میں اپنے...