مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مولانا محمد مصطفی رضا خان بریلوی نوری  

مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مولانا محمد مصطفی رضا خان بریلوی نوری میاں

مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مولانا محمد مصطفی رضا خان بریلوی  نوری میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مقتدائے اہل سنت، مرجع افاضل، شیخ الاسلام مولانا شاہ مصطفیٰ رضا مدظلہٗ العالی ۲۲؍ذی الحجہ ۱۳۱۰ھ مطابق ۱۸۹۲ء میں پیدا ہوئے، آپ نےمیمن رباط محہ جیامکۃ المکرمہ میں اپنے احوال لکھاتے ہوئے راقم سطور سےفرمایا، کہ مولانا (حضرت مولانا شاہ حامد رضا) ۱۲۹۲ھ میں پیدا ہوئے اور میں ۱۸۹۲ء میں،۔۔۔ آپکی یدائش کےوقت آپ کے والد ماجد امام اہل سنت مولانا شاہ احمد رضا قدس ...