حضرت مولانا شاہ احمد مختار میرٹھی
خلیفۂ امام احمدرضا،مبلغِ اسلام شاہ احمد مختار صدّیقی میرٹھی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہما نام ونسب: احمد مختار صدّیقی بن شاہ عبد الحکیم جؔوش و حکیمؔ بن شیخ پیر بخش بن شیخ غلام احمد ۔(الیٰ آخرہ )رحمۃ اللہ تعالٰی علیھم۔ والدِ ماجدنے ’’احمد مختار‘‘ اور دادی صاحبہ نے ’’امام الدین‘‘ نام رکھا۔ ولادت: بروز پیر، ۷؍محرّم ا...