امام المسلمین حضرت سیدنا امام جعفر صادق
حضرت سیدنا امام جعفر صادق (از:اقتباس الانوار( حضرت سیدنا امام جعفر صادق بن امام باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ آں سوختہ نار محبت و جلال، مستغرق در م شاہدہ انورجمال، در تربیت مریدین ازہمہ فائق امام ابو عبداللہ جعفر ابن محمد صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ ائمہ اہل بیت کے چھٹے امام ہیں کہ جن کے نور حقیقت و تصرف سے سارا جہان روشن ہوا۔ آپ کا اسم مبارک امام جعفر کنیت ابو عبداللہ وابو اسمٰعیل، اور القاب صادق، صابر فاضل طاہر ہیں ۔آپ کی والدہ ماجدہ ام فروہ ...