سید العلماء حضرت علامہ مفتی شاہ آل مصطفی سید میاں مارہروی
بموقع صد سالہ جشن ولادت حضور سید العلماء ۱۳۳۳ھ؍۱۴۳۳ء سید العلماء حضرت علامہ مفتی شاہ آل مصطفی سید میاں مارہروی قدس سرہے از: سید محمد مبشر رضا قادری نام: سید آل مصطفی اولاد حیدر بن سید آل عباء بشیر حیدر قادری مارہروی قدس سرہٗ ولادت: ۲۵ رجب المرجب ۱۳۳۳ھ /۹ جون ۱۹۱۵ء بروز بدھ، مارہرہ مطہر...