حضرت مولانا عبدالغفور اخون
سال پیدائش ۱۱۸۴ھ پشاور کے مشہور عالم وعارف حافظ محمد عظیم معروف بہ گنج والے میں حاضر ہوکر سلسلہ عالیہ قادریہ میں مرید ہوئے، اور مرشد کی طرف سے اجازت وخلافت حاسل کی آپنے گاؤں گاؤں پرھ کر لوگوں کو امر بالمعروف نہی عن المنکر پر عمل کی ترغیب دی، آپ نے اسی جذبہ کے تحت مولانا اسماعیل دہلوی کی نام نہاوتحریک جہاد میں شرکت کی، اور پشاور میں ان کے ساتھ لڑے، مگر ان کےعقیدے کےاظہار کے بعد علیحدگی اختیار کرلی، اور ‘‘جماعت مجاہدین’’ کے ...