حضرت شہاب الدین سہروردی  

حضرت شہاب الدین سہروردی

حضرت شہاب الدین سہروردی علیہ الرحمۃ           امام یافعیؒ آپ کے القاب میں ایسا لکھتے ہیں،استاد زمانہ،فرید آدانہ ،مطلع الانوار،منبع الاسرار،دلیل الطریقہ ،ترجمان الحقیقت ،استاد الشیوخ،بین علم الباطن و الظاہر،قدوۃ العارفین وعمدۃ الساکین لکین العالم الربانی،شہاب الدین ابو حفص عمر بن البکری اسہروردی علیہ الرحمۃ یعنی آپ زمانہ کے فرد،انوار کے مطلع،اسرار کے سرچشمہ،طریقہ کے رہنما،حقیقت کے ترجمان،بڑے بڑے شیوخ...