حضرت شیخ ابو مدین مغربی
حضرت شیخ ابو مدین مغربی علیہ الرحمۃ آپ کا نام شعیب بن الحسین بالحسن ہے۔اس گروہ کے بڑوں میں سے ہیں۔بہت سے مشائخ آپ کی صحبت و خدمت میں تربیت پائے ہیں۔منجما۔ان کے شیخ محی الدین عربی ہیں۔وہ اپنی تصنیفات میں ان کا ذکر بہت کرتے ہیں۔ان کی باتوں اور معرفت کا ذکر کیا ہے۔امام یا فعی کہتے ہیں کہ یمن کے اکثر شیخ تو شیخ عبدالقادرؒ سے نسبت رکھتے ہیں اور بعض شیخ ابو مدین سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ تو شیخ مغرب ہیں اور یہ شیخ مشرق ہیں۔یعنی...