حافظِ ملت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز محدث مبارکپوری
حافظِ ملت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز محدث مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپکا نام عبد العزیزاورلقب حافظِ ملت ہےجبکہ سلسلۂ نسب عبدالعزیز بن حافظ غلام نور بن مولانا عبدالرحیم۔آپکے دادا مولانا عبد الرحیم نے دہلی کے مشہورمحدث شاہ عبد العزیز بن شاہ ولی اللہ کی نسبت سے آپ کا نام عبد العزیز رکھاتاکہ میرایہ بچہ بھی عالم دین بنے۔(علیہم الرحمہ) ولادتِ باسعادت: آپ نے ۱۳۱۲ھ بمطابق1894...