حضرت شیخ نور الدین عبدالرحمٰن اسفرانی سرقی
حضرت شیخ نور الدین عبدالرحمٰن اسفرانی سرقی رحمتہ اللہ آپ شیخ جوزفانی کے مریدون میں سے ہیں۔طالبوں کو راہ سلوک طے مرانے اور مریدوں کی تربیت اور ان کے کشف وقائع میں بڑے مرتبہ پر تھے۔شیخ رکن الدین علاؤالدولہ فرماتے ہیں کہ میرے باپ نے مجھ سے پوچھا ،کہ اس زمانہ میں کون کون اولیاء باقی رہے ہیں۔میں نے کہا،کہ ابن عجیل یمن میں شمس الدین ساوجی شتر میں،خواجہ حاجی ؒ ابہر میں،میں نے چند مشائخ کا نام جو کہ صراط مستقیم...