قطب مدینہ ضیاء المشائخ حضرت علامہ شیخ ضیاءالدین احمد مدنی
قطب مدینہ ضیاء المشائخ حضرت علامہ شیخ ضیاءالدین احمد مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادتِ باسعادت:قطبِ مدینہ ضیاء المشائخ حضرت علامہ شیخ ضیاء الدین احمد قادری مہاجر مدنی قدس سرہٗ، کلاس والا، ضلع سیالکوٹ، پاکستان میں، ۱۲۹۴ھ/ ۱۸۷۷ء میں، شیخ عبدالعظیم کے ہاں تولد ہوئے۔ ’’یاغفور‘‘ سےآپ کا سنِّ پیدائش نکلتا ہے۔ نسب شریف:سیّدی قطبِ مدینہ کا سلسلۂ نسب حضرت سیّدنا عبدالرحمٰن بن حضرت سیّدنا ابوبکر صدّیق سے ملتا ہے۔ گ...