حضرت شیخ رکن الدین ابو الفتح  

حضرت شیخ رکن الدین ابو الفتح

آپ شیخ  صدرالدین بن شیخ الاسلام بہاؤالدین زکریا ملتانی﷫ کے فرزند اور اپنے دادا شیخ الاسلام  بہاؤالدین زکریا کے براہ راست سجادہ نشین اور جانشین تھے۔ فتاویٰ صوفیہ جو آپ کے ایک مرید کی تصنیف ہے اس میں آپ کا کثرت سے تذکرہ کیا گیا ہے، مجمع الاخبار  میں آپ کے ملفوظات اور خطوط درج ہیں جو آپ نے اپنے مریدوں کے نام لکھے تھے۔ زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ: ایک خط میں لکھتے ہیں عزیز! خوب یاد رکھنا چاہیے کہ انسان دو چیزوں کے مجموعہ کا نام ہے ایک...

حضرت شیخ رُکن الدین ابوالفتح(رحمتہ اللہ علیہ)

حضرت شیخ رکن الدین ابوالفتح علیہ الرحمۃ  حضرت شیخ رکن الدین ابوالفتح خورشیدسپہرہدایت ہیں۔ خاندانی حالات: آپ حضرت شیخ بہاءالدین زکریاملتانی(رحمتہ اللہ علیہ)کےپوتےہیں۔ والدماجد: آپ کےوالدماجدکانام شیخ  صدرالدین ہے۔ والدہ ماجدہ: آپ کی والدہ ماجدہ بی بی راستی رابعہ عصراورحافظ کلام اللہ تھیں،وہ حضرت بہاءالدین زکریا(رحمتہ اللہ علیہ)ملتانی کی مریدتھیں۔روزانہ ایک قرآن ختم کرناان کامعمول تھا۔ پیشین گوئی: ایک روزآپ کی والدہ ماجدہ اپنےخسرحضرت...