حضرت خواجہ محمد قاسم موہڑوی
حضرت خواجہ محمد قاسم موہڑوی علیہ الرحمۃ ولی کام،مرشد خلائق حضرت خواجہ محمد قاسم موہڑوی (باواجی)رحمہ اللہ تعالیٰ کا سجرئہ نسب سلاطین ایران کے کیانی خاندان سے ملتا ہے۔آپ کے جد امجد عہد عالمگیر (رحمہ اللہ تعالیٰ) میں وارد ہندوستان ہوئے۔آپ کے جد امجد اور والد گرامی کا معمول تھا کہ پنجاب سے سامان تجارت لے کر کشمیر جاتے اور راستے میں پہاڑی علاقوں میں تبلیغ دین کا فریضہ ادا کرتے رہتے۔ح...